مال[3]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مرکبات میں بطور جزو دوم آتا ہے، مَلنے والا، رگڑنے والا، مروڑنے والا وغیرہ کے معنی دیتا ہے۔ جیسے : گوشمال، رومال، پامال۔
اشتقاق
اردو میں اکثر مرکب الفاظ میں بطور لاحقہ مستعمل ہے فارسی زبان میں "مالیدن" مصدر سے اسم فاعل ہے۔
اصل لفظ: مالیدن
جنس: مذکر